Pari Well-known member Mar 29, 2025 #301 Ye fesla usey barbaad karne wala hae suna hae wo mujhe aazad karne wala hae
Pari Well-known member Mar 29, 2025 #302 Ye dost, ye marasim, ye chahatain, ye khaloos kabhi kabhi mujhey sab ajeeb lagta hae
Pari Well-known member Mar 29, 2025 #303 Waha tak sath chalte hein jaha tak sath mumkin hae jahan halaat badlenge waha tum bh badal jana
Asad Well-known member Mar 29, 2025 #304 ایک گزرے ہوۓ لمحے میں پڑا ہوں کب سے زندگی رکھ کہ مجھے بھول گئی ہو جیسے
Asad Well-known member Mar 29, 2025 #305 رات کاٹے نہیں کٹتی ہے کسی صورت سے دن تو دنیا کے بکھیڑوں میں گزر جاتا ہے
Asad Well-known member Mar 29, 2025 #306 کسی بھی شے کے مناسب جگہ نہیں کوئی پسند آتا ہے کمرے کا انتشار مجھے تمام شہر میں ہیں میرے تذکرے قیصرؔ بنا دیا ہے محبت نے اشتہار مجھے
کسی بھی شے کے مناسب جگہ نہیں کوئی پسند آتا ہے کمرے کا انتشار مجھے تمام شہر میں ہیں میرے تذکرے قیصرؔ بنا دیا ہے محبت نے اشتہار مجھے
Asad Well-known member Mar 29, 2025 #307 دنیا بدل گئی تھی کوئی غم نہ تھا مجھے تم بھی بدل گئے تھے یہ حیرانی کھا گئی
Asad Well-known member Mar 29, 2025 #308 تمھارے بعد کسی پر یقیں ہُوا ہی نہیں تمھارے بعد لگا ہی نہیں ضروری کوئی
Roshni Moderator Mar 29, 2025 #309 تو نہ سمجھے گا کبھی خاک نشینوں کا سکُوت تو ابھی درد کی لذت سے شناسا جو نہیں
Roshni Moderator Mar 29, 2025 #310 گفتگو دیر سے جاری ہے نتیجے کے بغیر اک نئی بات نکل آتی ہے ہر بات کے ساتھ
Rameesha Well-known member Mar 30, 2025 #314 سب لوگوں کو عید مُبارک مجھ کو تیری نہ تجھے میری خبر جائے گی عید اب کے بھی دبے پاوں گزر جائے گی
Arsheen Well-known member Mar 31, 2025 #315 Rameesha said: سب لوگوں کو عید مُبارک مجھ کو تیری نہ تجھے میری خبر جائے گی عید اب کے بھی دبے پاوں گزر جائے گی Click to expand... آپ کو بھی بہت بہت عید مُبارک
Rameesha said: سب لوگوں کو عید مُبارک مجھ کو تیری نہ تجھے میری خبر جائے گی عید اب کے بھی دبے پاوں گزر جائے گی Click to expand... آپ کو بھی بہت بہت عید مُبارک
Arsheen Well-known member Mar 31, 2025 #316 Asad said: Wishing everyone a very happy & blessed Eid Click to expand... آپ کو بھی عید مُبارک
Arsheen Well-known member Mar 31, 2025 #317 Zaamin said: عید مُبارک پیارے بچوں Click to expand... ضامِن جی عید مُبارک، بچوں کو عیدی بھی دی جاتی ہے
Zaamin said: عید مُبارک پیارے بچوں Click to expand... ضامِن جی عید مُبارک، بچوں کو عیدی بھی دی جاتی ہے
Pari Well-known member Mar 31, 2025 #318 Zaamin said: عید مُبارک پیارے بچوں Click to expand... Eidi kidher hae hamari?????
Pari Well-known member Mar 31, 2025 #319 Arsheen said: ضامِن جی عید مُبارک، بچوں کو عیدی بھی دی جاتی ہے Click to expand... Eidi to wese aap ko bhi deni chahiye
Arsheen said: ضامِن جی عید مُبارک، بچوں کو عیدی بھی دی جاتی ہے Click to expand... Eidi to wese aap ko bhi deni chahiye
Sahil Well-known member Mar 31, 2025 #320 وہ بھی ملتا جو گلے سے تو خوشی عید کی تھی کوئی رہ رہ کے نصیر آج بہت یاد آیا عید مبارک دوستو