Zaamin Mein hoon na! Nov 6, 2024 #3 Sahil said: ہم نے بھی جوائن کر لیا ہے فورم۔ Click to expand... بہت اچھا کیا۔ اب شروع ہو جاو
Roshni Moderator Nov 7, 2024 #6 یہی اندازِ دیانت رہا تو کل کا تاجر برف کے باٹ لیئے دھوپ میں بیٹھا ہو گا
Sahil Well-known member Nov 7, 2024 #9 Roshni said: Ye forum hae ya mehfil, pehle ye decide kar lein Click to expand... آپ کو جو ٹھیک لگتا ہے وہی سمجھ لیں
Roshni said: Ye forum hae ya mehfil, pehle ye decide kar lein Click to expand... آپ کو جو ٹھیک لگتا ہے وہی سمجھ لیں
Asad Well-known member Nov 7, 2024 #11 جگر ہو جائے گا چھلنی یہ آنکھیں خون روئیں گی وصی بے فیض لوگوں سے نبھا کر کچھ نہیں ملتا
Zaamin Mein hoon na! Nov 7, 2024 #12 پہلی پہلی وہ اذیت ہی مجھے کافی ہے اب مجھے عشق دوبارہ نہیں ہونے والا تھوڑا تھوڑا ہی میسر رہے کافی ہے مجھے وہ میرا سارے کا سارا نہیں ہونے والا
پہلی پہلی وہ اذیت ہی مجھے کافی ہے اب مجھے عشق دوبارہ نہیں ہونے والا تھوڑا تھوڑا ہی میسر رہے کافی ہے مجھے وہ میرا سارے کا سارا نہیں ہونے والا
Sahil Well-known member Nov 8, 2024 #14 وہ عیادت کو نہ آیا تو تعجّب کیسا کیوں وہ اک رسمی تعلُق کو نبھانے آتا
Zaamin Mein hoon na! Nov 8, 2024 #16 سردموسم میں ٹھٹھرتےہوئےجسموں کے لئے چادریں کیوں نہ مزاروں سے اُٹھالی جائیں
Roshni Moderator Nov 8, 2024 #17 پھر تیرا ذکر کیا بادِ صبا نے مجھ سے پھر میرے دل کو دھڑکنے کے بہانے آئے
Sahil Well-known member Nov 8, 2024 #18 دِل اُداس تھا مگر جان تمہاری خاطر چہرہ شاداب رکھا، بال بنائے رکھے
Asad Well-known member Nov 8, 2024 #20 وہ بھی آنگن میں کہیں بیٹھ کے روتی ہوگی میں بھی راتوں کو ذرا دیر سے گھر جاتا ہوں