Sahil Well-known member Jul 18, 2025 #581 ہنسی ہنسی میں اُڑادی ہیں تلخیاں کتنی اِنہیں شمار جو کرتا تو مر گیا ہوتا
Zaamin Mein hoon na! Jul 19, 2025 #582 یہ مرِی آنکھ پہ تہمت تھی مِرے ہوتے ہوئے تیرے چہرے پہ کوئی اور توجہ دیتا
Roshni Moderator Jul 23, 2025 #584 تم بھی روئے تھے کبھی میری زبوں حالی پر یہ خیال آج بھی ہر درد مٹا دیتا ہے
Roshni Moderator Jul 23, 2025 #585 یہ اِرتقاء کا چَلن ہے کہ ہر زمانے میں پُرانے لوگ، نئے آدمی سے ڈرتے تھے
Zaamin Mein hoon na! Jul 23, 2025 #586 باتوں کے ہر جواب میں بس مختصر سی ، ہاں لگتا ہے میری ذات سے ، اکتا گیا ہے وہ
Rameesha Well-known member Jul 23, 2025 #587 بھیگے رستوں پہ تِرے ساتھ ٹہلنا تھا مجھے ایسے موسم میں بھلا چھوڑ کے جاتا ہے کوئی؟
Rameesha Well-known member Jul 23, 2025 #588 تم نے دیکھے ہیں کبھی درد کو سہتے ہوئے لوگ بھیگی آنکھوں سے سب اچھا ہے کہتے ہوئے لوگ
Sahil Well-known member Jul 24, 2025 #589 گھاؤ تلوار کا جیسا بھی ہو بھر جاتا ہے دل میں اُترے ہوئے فقرے نہیں نکلا کرتے
Sahil Well-known member Jul 24, 2025 #590 اِک شخص لگے دل میں کسی تیر سا آ کے ہم پہلی محبت سے مکر جائیں تو کیا ہو؟
Sahil Well-known member Jul 24, 2025 #591 ہم سے اِک بار بھی جیتا ہے نہ جیتے گا کوئی وہ تو ہم جان کے کھا لیتے ہیں ماتیں اکثر اُن سے پوچھو کبھی چہرے بھی پڑھے ہیں تم نے جو کتابوں کی کیا کرتے ہیں باتیں اکثر
ہم سے اِک بار بھی جیتا ہے نہ جیتے گا کوئی وہ تو ہم جان کے کھا لیتے ہیں ماتیں اکثر اُن سے پوچھو کبھی چہرے بھی پڑھے ہیں تم نے جو کتابوں کی کیا کرتے ہیں باتیں اکثر
Asad Well-known member Jul 24, 2025 #592 قدیم رستوں کے زرد پتے بھی خوش کلامی کے منتظر ہیں کہ آتے جاتے تم اِن درختوں سے بات کرتے تو سبز ہوتے
Asad Well-known member Jul 24, 2025 #593 وحشت کے اِس نگر میں وہ قوسِ قزح سے لوگ جانے کہاں سے آئے تھے، ناجانے کہاں گئے
Roshni Moderator Jul 24, 2025 #594 گھٹن سی ہونے لگی اُس کے پاس جاتے ہوئے میں خود سے روٹھ گیا ہوں اُسے مناتے ہوئے
Pari Well-known member Jul 25, 2025 #595 Hum ke deikhein kabhi daalan, kabhi sookha chaman us pe ye dheemi si tamanna ke pukarey jaein
Pari Well-known member Jul 25, 2025 #596 Asad said: کتنی دلکش ہے اس کی خاموشی ساری باتیں فضول ہوں جیسے Click to expand... Tum khud hi fazool ho
Asad said: کتنی دلکش ہے اس کی خاموشی ساری باتیں فضول ہوں جیسے Click to expand... Tum khud hi fazool ho
Rameesha Well-known member Jul 27, 2025 #597 ٹال دیتا ہوں بہانے سے سبھی لوگوں کو مجھ کو آیا نہ تیرے بعد کسی کا ہونا
Zaamin Mein hoon na! Jul 28, 2025 #598 ایک ویرانہ جہاں عُمر گزاری میں نے تیری تصویر لگا دی ہے تو گھر لگتا ہے
Zaamin Mein hoon na! Jul 28, 2025 #599 اپنی مٹھی میں چھپا کر کسی جگنو کی طرح ھم تیرے نام کو چپکے سے پڑھا کرتے ہیں
Zaamin Mein hoon na! Jul 28, 2025 #600 Pari said: Tum khud hi fazool ho Click to expand... آتے ہی جھگڑا؟