Bait Bazi

Palkon ki munderon pr utar aatey hein chup chap
gham aesey parindey hein ko jo paley nahi jaatey
 
تم کو اس خانہ ءِ وحشت میں خدا لے آیا
شوق سے کون مِرے دل کا مکیں ہوتا ہے​
 
کچھ لوگ جو مہینے میں ایک، آدھ بار نظر آتے تھے، آج کل مُسلسل پوسٹ کر رہے ہیں، اُن کی طبیعت تو ٹھیک ہے؟​
 
میں نے بھیجے تھے اُسے لکھ کے مسائل اپنے
اُس نے بدلے میں مجھے صبر کی آیت بھیجی
 
ہر چند ہر کسی کے مطابق نہیں ہوں میں
لیکن خدا کا شکر منافق نہیں ہوں میں
یہ احتیاط رکھ کے مِرا فائدہ اٹھا
کم ظرف آدمی کو موافق نہیں ہوں میں
 
سحر کی خوشیاں منانے والو، سحر کے تیور بتا رہے ہیں
ابھی تو اتنی گھٹن بڑھے گی کہ سانس لینا عذاب ہو گا
 
اپنی تنہائی سے وحشت نہیں ہوتی مجھ کو
کیا عجب شے ہوں، محبت نہیں ہوتی مجھ کو
اب کوئی بات نئی بات نہیں میرے لیے
اب کسی بات پہ حیرت نہیں ہوتی مجھ کو
 
حقیقت جان کر ایسی حماقت کون کرتا ہے
بھلا بے فیض لوگوں سے محبت کون کرتا ہے
بتاؤ جس تجارت میں خسارا ہی خسارا ہو
بنا سوچے خسارے کی تجارت کون کرتا ہے​
 
کچھ لوگ جو مہینے میں ایک، آدھ بار نظر آتے تھے، آج کل مُسلسل پوسٹ کر رہے ہیں، اُن کی طبیعت تو ٹھیک ہے؟​

Mera naam lete huwey dar lagta hae??? :LOL: Naam hi kaafi hae 😎
 
زخم کتنے تری چاہت سے ملے ہیں مجھ کو
سوچتا ہوں کہ کہوں تجھ سے مگر جانے دے
 
دل تو کہتا ہے اسے لوٹ کے آنا ہے یہیں
یہ دلاسہ مجھے پاگل نہیں ہونے دیتا​
 
سامنے عمر پڑی ہے شب تنہائی کی
وہ مجھے چھوڑ گیا شام سے پہلے پہلے​
 

Silwatein aur tarah ki hein mere chehre par
dukh yaqeenan mere dunya se niraley hon ge
 
برستی بارش میں یاد آئیں گی تمہیں ہماری آنکھیں
کسی ولی کے مزار پہ جب دعا کرو گے تو روپڑو گے​
 
Back
Top