Zaamin Mein hoon na! Aug 24, 2025 #721 پوری ہو جاتی اگر کوئی کہانی ہوتی یہ محبت ہے میاں ! اِس میں کسک رہتی ہے
Zaamin Mein hoon na! Aug 24, 2025 #722 پوچھیں گے اب عزیز ، تری خیریت تو پھر کس منہ سے ہم کہیں گے کوئی رابطہ نہیں
Sahil Well-known member Aug 24, 2025 #723 تم پھر نہ آ سکو گے بتانا تو تھا مجھے تم دُور جا کے بس گئے میں ڈھونڈھتا پھرا
Rameesha Well-known member Aug 25, 2025 #724 ہم تھے ٹھہرے ہوئے پانی پہ کسی چاند کا عکس جس کو اچھے بھی لگے، اس نے بھی پتھر پھینکا
Pari Well-known member Aug 26, 2025 #725 Dil ke teri chahat pe bharosa bhi bohat hae aur tujh se bichar jane ka dar bhi nahi jata
Sahil Well-known member Aug 27, 2025 #726 تم میرے پہلو میں بیٹھے ہو تو یوں لگتا ہے دسترس میں میری قدرت نے جہاں رکھا ہے
Sahil Well-known member Aug 27, 2025 #727 عشق آسان کہاں عُمر گزر جاتی ہے اپنی جانب کِسی غافل کی نظر کرنے میں
Roshni Moderator Aug 27, 2025 #728 ربط کی بات اور ہے، ضبط کی بات اور ہے یہ جو فشارِ خاک ہے، اِس میں کبھی گلاب تھے
Roshni Moderator Aug 27, 2025 #729 گھر کے آنگن میں لگا پیڑ کٹا ہے جب سے ہم تری بات پرندوں کو سنانے سے گئے
Roshni Moderator Aug 27, 2025 #730 تیز بارش میں کبھی سرد ہواؤں میں رہا اک تیرا زکر تھا جو میری صداؤں میں رہا
Pari Well-known member Aug 28, 2025 #731 Sunte hein ishq naam ke guzre hein ik bu'zurg hum log bhi faqeer usi sil'sile ke hein
Zaamin Mein hoon na! Aug 28, 2025 #732 ترک الفت کی اذیت بھی نز ع جیسی ہے کتنا مشکل ہے محبت سے گريزا ں ہونا
Asad Well-known member Aug 28, 2025 #733 سیلاب کو نہ روکئیے رستہ بنائیے کس نے کہا تھا گھر لبِ دریا بنائیے
Asad Well-known member Aug 28, 2025 #734 کلام کرتا تھا قوسِ قزح کے رنگوں میں وہ اِک خیال تھا اور شاعری میں رہتا تھا
Asad Well-known member Aug 28, 2025 #735 غور سے دیکھتے رہنے کی سزا پائی ہے تیری تصویر ان آنکھوں میں اتر آئی ہے
Zaamin Mein hoon na! Aug 29, 2025 #736 الجھیں گے کئی بار ابھی لفظ سے مفہوم سادہ ہے بہت وہ نہ میں آسان بہت ہوں
Zaamin Mein hoon na! Aug 29, 2025 #737 میں کہ بیٹھا ہنس رہا تھا اک پرانی بات پر پھر نجانے آنکھ میں آنسو کہاں سے آگئے
Rameesha Well-known member Aug 31, 2025 #738 تیری شرطوں پہ ہی کرنا ہے اگر تجھ کو قبول یہ سہولت تو مجھے سارا جہاں دیتا ہے
Rameesha Well-known member Aug 31, 2025 #739 گُونجیں گے تیـرے ذہن کے گُنبد میـں رات دن جِـس کو تُو نہ بُھلا سکے وہ گُـفتـگُو ہُوں میـں