Pari Well-known member Jan 21, 2025 #181 kissi ki haar ka dar tha so Hum aghaaz say haaray hamesha jeetnay walay ajub andaaz say haaray
Arsheen Well-known member Jan 21, 2025 #182 صحرا میں ایک عُمر گزاری تو یہ کُھلا دریا تمھاری آنکھ سے کتنا قریب ہے
Arsheen Well-known member Jan 23, 2025 #183 یہ خواب ہے خوشبو ہے کہ جھونکا ہے کہ پل ہے یہ دھند ہے بادل ہے کہ سایا ہے کہ تم ہو
Zaamin Mein hoon na! Jan 23, 2025 #185 تم پوچھتے ہی نہیں پریشانی کی وجہ کچھ اس وجہ سے بھی پریشان ہوں میں
Asad Well-known member Jan 24, 2025 #186 اُس کی عادت ہے میرے بال بگاڑے رکھنا اُس کی کوشش ہے کسی اور کو اچھا نہ لگوں
Asad Well-known member Jan 24, 2025 #187 تجھ کو دیکھوں تو ہر ایک چیز پہ پیار آتا ہے اس قدر عشق سنبھالا نہیں جاتا مجھ سے
Sahil Well-known member Jan 26, 2025 #188 تو یہیں ہار گیا ہے میرے بزدل دشمن مجھ سے تنہا کے مقابل تیرا لشکر نکلا
Sahil Well-known member Jan 26, 2025 #189 ایک ایسے غم شناس کی حسرت رہی مجھے جو میرے ساتھ روئے، مجھے حوصلہ نہ دے
Sahil Well-known member Jan 26, 2025 #190 یہ جو ہم لوگ ہیں، احساس میں جلتے ہوئے لوگ ہم زمیں زاد نہ ہوتے تو ستارے ہوتے
Arsheen Well-known member Jan 26, 2025 #191 خدائے واحد و برتر تری ہر مصلحت حق ہے !مگر جو دل بکھیرے ہیں انہیں کب ٹھیک کرنا ہے
Asad Well-known member Jan 28, 2025 #193 تری جستجو میں نکلے تو عجب سراب دیکھے کبھی شب کو دن کہا ہے کبھی دن میں خواب دیکھے
Zaamin Mein hoon na! Jan 31, 2025 #194 کوئی شــــانہ درکار ہے ہے ســـر رکھنے کو تیرا رونا تــــیرے آگے تو نہـــیں رو سکتے
Asad Well-known member Jan 31, 2025 #196 Zaamin said: یہ اچانک سے سب لوگ غائب کہاں ہو جاتے ہیں؟ Click to expand... میں تو یہیں ہوں، آپ ہی غائب ہیں جناب
Zaamin said: یہ اچانک سے سب لوگ غائب کہاں ہو جاتے ہیں؟ Click to expand... میں تو یہیں ہوں، آپ ہی غائب ہیں جناب
Asad Well-known member Jan 31, 2025 #197 عُمر کٹ جاۓ گی اپنی تو یہ حاجت کرتے تجھ کو چائے پہ بلاتے، تِری دعوت کرتے
Roshni Moderator Feb 1, 2025 #198 سوچتا رہتا ہوں جانے یہ کدھر جاتے ہیں یہ پرندے جو مِرے سر سے گزر جاتے ہیں اس سے پہلے کہ کہانی میں اتارے جائیں ایسا کرتے ہیں محبت سے مُکر جاتے ہیں
سوچتا رہتا ہوں جانے یہ کدھر جاتے ہیں یہ پرندے جو مِرے سر سے گزر جاتے ہیں اس سے پہلے کہ کہانی میں اتارے جائیں ایسا کرتے ہیں محبت سے مُکر جاتے ہیں
Roshni Moderator Feb 2, 2025 #199 خواب ہی دیکھتا رہتا تو کوئی بات نہ تھی میں نے تعبیر بھی چاہی سو پریشان ہوا
Sahil Well-known member Feb 3, 2025 #200 اس قدر قحطِ مُحبت ہے کہ دنیا والے ایک مٹھی بھی اگر دیں تو گزارہ کر لوں