یہ اچانک سے سب لوگ غائب کہاں ہو جاتے ہیں؟
Sorry, exams chal rahe hein mere![]()
آپ کو اب دُکھ ہو رہا ہو گا کہ کاش میں بھی پڑھ لیتااور کتنا پڑھنا ہے بابا؟![]()
آپ کو اب دُکھ ہو رہا ہو گا کہ کاش میں بھی پڑھ لیتا![]()
اب کس کے لیے لائے ہو یہ چاند ستارے
ہم خواب کی دنیا سے نکل آئے ہوئے ہیں