Sahil Well-known member Aug 10, 2025 #661 زاہد تِری بہشت میں حوریں سہی مگر ہم جس کو چاہتے ہیں وہ زہرہ جبیں کہاں؟
Sahil Well-known member Aug 10, 2025 #662 !کیسے ممکن ہے تمنا کبھی مہنگی نہ پڑے !شوق کا مول ہو اور جاں سے زیادہ نہ لگے
Zaamin Mein hoon na! Aug 10, 2025 #663 میں عمیق تھا کہ پلا ہوا تھا سکوت میں یہ جو لوگ محو کلام تھے مجھے کھا گئے
Zaamin Mein hoon na! Aug 11, 2025 #664 گئے موسم میں جو کھلتے تھے گلابوں کی طرح دل پر اتریں گے وہی خواب عذابوں کی طرح
Roshni Moderator Aug 11, 2025 #665 کاش آ جائے وہ مجھے جاں سے گزرتے دیکھے اس کی خواہش تھی کبھی مجھ کو بکھرتے دیکھے وہ سلیقے سے ہوئے ہم سے گریزاں ورنہ لوگ تو صاف محبت میں مُکرتے دیکھے
کاش آ جائے وہ مجھے جاں سے گزرتے دیکھے اس کی خواہش تھی کبھی مجھ کو بکھرتے دیکھے وہ سلیقے سے ہوئے ہم سے گریزاں ورنہ لوگ تو صاف محبت میں مُکرتے دیکھے
Roshni Moderator Aug 11, 2025 #666 ہوتے رہے ہر موڑ پہ دونِیم دل و جاں میں پُورا کبھی لوٹ کے گھر تک نہیں پہنچا
Roshni Moderator Aug 11, 2025 #667 Pari said: Shikaetein nahi karni, gila nahi ho ga batao aur mohabbat mein kya nahi ho ga? Click to expand... پری تم زندہ ہو؟؟؟؟؟؟
Pari said: Shikaetein nahi karni, gila nahi ho ga batao aur mohabbat mein kya nahi ho ga? Click to expand... پری تم زندہ ہو؟؟؟؟؟؟
Roshni Moderator Aug 12, 2025 #668 سیرت نہ ہو تو عارض و رخسار سب غلط خوشبو اڑی تو پھول فقط رنگ رہ گیا
Rameesha Well-known member Aug 12, 2025 #669 دیکھی ہیں رات ڈھونڈ کے تصویریں اس کی کچھ زخموں سے چھیڑ چھاڑ کی عادت نہیں گئی
Pari Well-known member Aug 12, 2025 #670 Roshni said: پری تم زندہ ہو؟؟؟؟؟؟ Click to expand... Roshni tum bujhi nahi?????
Pari Well-known member Aug 12, 2025 #671 Zameen paeron se nikli to ye huwa maloom hamarey sar po kai din se aasmaan bhi nahi
Asad Well-known member Aug 12, 2025 #672 جب بھی سوچا کہ شبِ ہجر نہ ہوگی روشن مُجھ کو سمجھانے تری یاد کے جگنُو آئے
Asad Well-known member Aug 12, 2025 #673 ﺿﺒﻂ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ﻣﺸﻮﺭﮦ ﺍﭼﮭﺎ لیکن ﺭﻭﺡ ﮔﮭﺎﺋﻞ ﮨﻮ ﺗﻮ ﮐﯿﺴﮯ ﻧﮧ ﮐﺮﺍﮨﮯ ﮐﻮﺋﯽ
Asad Well-known member Aug 12, 2025 #674 @Pari and @Roshni, aap logon ko larna hae to pistols hein merey pass, send karon?
Rameesha Well-known member Aug 12, 2025 #675 اے ترک تعلق پہ تُلے شخص خبردار تیری تو کسی اور سے بنتی بھی نہیں ہے مت بانٹ محبت کہ ترے پاس تو جتنی مجھ ایک کو درکار ہے اُتنی بھی نہیں ہے
اے ترک تعلق پہ تُلے شخص خبردار تیری تو کسی اور سے بنتی بھی نہیں ہے مت بانٹ محبت کہ ترے پاس تو جتنی مجھ ایک کو درکار ہے اُتنی بھی نہیں ہے
Zaamin Mein hoon na! Aug 13, 2025 #676 میں نے جب یاد کیا، یاد وہ آیا محسن اِس سے زیادہ اُسے پابندِ وفا کیا کرن
Zaamin Mein hoon na! Aug 13, 2025 #677 Asad said: @Pari and @Roshni, aap logon ko larna hae to pistols hein merey pass, send karon? Click to expand... Aek pistol mujhe bhi dena yaar
Asad said: @Pari and @Roshni, aap logon ko larna hae to pistols hein merey pass, send karon? Click to expand... Aek pistol mujhe bhi dena yaar
Zaamin Mein hoon na! Aug 13, 2025 #678 دل بھی بُجھا ہو شام کی پرچھائیاں بھی ہوں مر جائیے جو ایسے میں تنہائیاں بھی ہوں
Rameesha Well-known member Aug 13, 2025 #679 گھر کے حالات کبھی وقت کبھی بادِ نصیب تم کو اسباب بچھڑنے کے بتائیں کیا کیا
Asad Well-known member Aug 14, 2025 #680 میں بھی اکـــــ شخص پر اکــــ شرط لگا بیٹھا تھا تُم بھی اکـــــ روز اِسی کھیل میں ھارو گے مُجھے عیــــــد کے دن کی طرح تُم نے مُجھے ضـــائع کیا میں سمجھتا تھا ، محبتــــــ سے گزارو گے مُجھے
میں بھی اکـــــ شخص پر اکــــ شرط لگا بیٹھا تھا تُم بھی اکـــــ روز اِسی کھیل میں ھارو گے مُجھے عیــــــد کے دن کی طرح تُم نے مُجھے ضـــائع کیا میں سمجھتا تھا ، محبتــــــ سے گزارو گے مُجھے