Rameesha Well-known member Mar 31, 2025 #321 اُس نے کہنا تھا فقط عید مبارک مجھ کو اور مِری عید نے تہوار میں ڈھل جانا تھا
Arsheen Well-known member Mar 31, 2025 #322 یوں اکیلے میں اُسے عہدِوفا یاد آئے جیسے بندے کو مُصیبت میں خُدا یاد آئے
Arsheen Well-known member Mar 31, 2025 #324 وہ جو ہر زاویے سے دل میں ہے اُس کو پھر دیکھنے کی خواہش کیوں؟
Arsheen Well-known member Mar 31, 2025 #325 Pari said: Eidi to wese aap ko bhi deni chahiye Click to expand... آپ کی عیدی آپ کے اکاؤنٹ میں جمع کروا دی گئی ہے
Pari said: Eidi to wese aap ko bhi deni chahiye Click to expand... آپ کی عیدی آپ کے اکاؤنٹ میں جمع کروا دی گئی ہے
Roshni Moderator Apr 1, 2025 #327 مُقدر میں مِرے ساغر شِکست وریخت اتنی ہے میں جس کو اپنا کہتا ہوں وہ تارہ ٹُوٹ جاتا ہے
Roshni Moderator Apr 1, 2025 #328 ادب کی حد میں ہوں میں بے ادب نہیں ہوتا تمہارا تذکرہ ، اب روز و شب نہیں ہوتا کبھی کبھی تو چھلک پڑتی ہیں یونہی آنکھیں اُداس ہونے کا کوئی سبب نہیں ہوتا
ادب کی حد میں ہوں میں بے ادب نہیں ہوتا تمہارا تذکرہ ، اب روز و شب نہیں ہوتا کبھی کبھی تو چھلک پڑتی ہیں یونہی آنکھیں اُداس ہونے کا کوئی سبب نہیں ہوتا
Zaamin Mein hoon na! Apr 3, 2025 #330 حشر ہے وحشتِ دل کی آوارگی ہم سے پوچھو مُحبت کی دیوانگی جو پتہ پوچھتے تھے کِسی کا کبھی لاپتہ ہو گئے دیکھتے دیکھتے
حشر ہے وحشتِ دل کی آوارگی ہم سے پوچھو مُحبت کی دیوانگی جو پتہ پوچھتے تھے کِسی کا کبھی لاپتہ ہو گئے دیکھتے دیکھتے
Asad Well-known member Apr 3, 2025 #331 ایک ہی شہر میں رہنا ہے مگر مِلنا نہیں دیکھتے ہیں یہ اذیت بھی گوارہ کر کے
Asad Well-known member Apr 3, 2025 #332 دل سے نکلی ہی نہیں شام جدائی والی تم تو کہتے تھے برا وقت گزر جاتا ہے
Sahil Well-known member Apr 3, 2025 #334 Arsheen said: اب کہ وہ درد دے کہ میں روؤں تمام عُمر اب کہ لگا وہ زخم کہ جینا مُحال ہو Click to expand... Beautiful
Arsheen said: اب کہ وہ درد دے کہ میں روؤں تمام عُمر اب کہ لگا وہ زخم کہ جینا مُحال ہو Click to expand... Beautiful
Sahil Well-known member Apr 3, 2025 #335 موسم،خوشبو، باد صبا ،چاند،شفق اور تاروں میں کون تمھارے جیسا ہے وقت ملا تو سوچیں گے
Rameesha Well-known member Apr 4, 2025 #336 ہر آدمی ہے مائل گفتار ان دنوں ایسے میں خامشی کا مزہ ہم سے پوچھیے
Rameesha Well-known member Apr 4, 2025 #337 ہم کو تو سدا ایسے ہی دریاؤں نے گھیرا پانی بھی نہ تھا جن میں کنارہ بھی نہیں تھا
Zaamin Mein hoon na! Apr 5, 2025 #339 میں نے اپنوں کے رویوں سے یہ محسوس کیا دل کے آنگن میں بھی دیوار اُٹھادی جائے
Zaamin Mein hoon na! Apr 5, 2025 #340 اِک صدائے بے کراں ہے زندگی اور اُس کے بعد !خامشی ہی خامشی ہی خامشی رہ جائے گی